رسائی کے لنکس

مولانا سمیع الحق کی میت اکوڑہ خٹک منتقل


مولانا سمیع الحق کی میت اکوڑہ خٹک منتقل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:12 0:00

جمعیت العلماءِ اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی میت جمعے کو رات گئے راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال سے اکوڑہ خٹک منتقل کردی گئی جہاں ہفتے کی سہ پہر ان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔

XS
SM
MD
LG