ایران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق حتمی معاہدے کے بارے میں آسٹریا کے شہر ویانا میں جاری بات چیت میں مذاکرات کار پیر کو پیش رفت کے لیے آخری کوشش کریں گے۔ عالمی برادری اور ایران گذشتہ ایک برس سے کسی ایسے معاہدے پر پہنچنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں جس سے اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ایران کا جوہری پروگرام پُر امن مقاصد کے لیے ہے۔
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اہم مذاکرات
5
Members of the #BringBackOurGirls (#BBOG) campaign embrace each other in Abuja, Nigeria. A teenager kidnapped by Boko Haram more than two years ago has been rescued, the first of more than 200 girls seized in a raid on their school in Chibok town to return from captivity in the insurgents' forest lair, officials said.
6
معاہدہ ہو جانے کی صورت میں عالمی برادری کی جانب سے ایران پر عائد بہت سی معاشی پابندیوں کو ہٹالیا جائے گا۔
7
امریکہ اور جرمنی دونوں نے کہا ہے کہ طرفین ان کے درمیان موجود ’بڑی خلیج‘ کو کم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
8
بات چیت میں شامل ممالک ایران سے اس بات کا مظاہرہ چاہتے ہیں جس سے یہ ثابت ہو کہ وہ جوہری اسلحہ نہیں بنا رہا۔