رسائی کے لنکس

عراق: بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک


A mock protester throws a water bomb during police exercises to manage civil unrest in Manila, Philippines ahead of a visit by US President Barack Obama.
A mock protester throws a water bomb during police exercises to manage civil unrest in Manila, Philippines ahead of a visit by US President Barack Obama.

حالیہ ہفتوں میں عراق میں ایک مرتبہ پھر پرتشدد حملوں میں شدت آئی ہے جو درجنوں افراد کی ہلاکت کا سبب بنے ہیں

عراق کے مختلف علاقوں میں پیر کو بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق دو بم دھماکے صوبہ کرکوک شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقے میں ہوئے جب کہ ایک بم دھماکا موصل شہر میں ہوا۔

اتوار کو بھی کرکوک اور جالولا کے علاقوں میں بم دھماکوں سے نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

حالیہ ہفتوں میں عراق میں ایک مرتبہ پھر پرتشدد حملوں میں شدت آئی ہے جو درجنوں افراد کی ہلاکت کا سبب بنے ہیں۔
XS
SM
MD
LG