ایک عراقی جنرل نے کہا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں کو شہر سے نکال باہر کرنے کے لیے لڑائی جاری ہے اور خصوصی فورسز کے دستوں نے موصل کے اندر سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔
عراقی فورسز موصل میں داخل، داعش کے ساتھ لڑائی جاری
5
عراقی فوجیوں کو موصل میں کامیابی دو ہفتوں کی سخت لڑائیوں کے بعد حاصل ہو رہی ہے۔
6
عراقی فورسز موصل کے مضافاتی علاقوں پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔