رسائی کے لنکس

پاکستان میں یوم عاشور کے جلوس، سکیورٹی سخت

​پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں ہفتے کو یوم عاشور کے ماتمی جلوس انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں نکالے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظات کیے گئے تھے اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی پابندی تھی۔ جمعہ کو اسلام آباد میں نویں محرم کو ماتمی جلوس نکالا گیا جو اپنے مقررہ راستے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوا۔ تحریر و تصاویر: رضوان عزیز

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG