اسلام آباد سیاسی کشیدگی بدستور جاری ہے اور اس کے حل کے لیے کی جانے والی کوششیں تاحال بارآور ثابت نہیں ہو سکی ہیں۔ احتجاج کرنے والے اپنے مطالبات پر ڈٹے نظر آتے ہیں اور اُن کو آگے بڑھنے سے روکنے کے بھی تدابیر کی جا رہی ہیں۔
احتجاج، بے یقینی اور کشیدہ صورت حال
9
احتجاج میں شامل لوگوں کی ایک تصویر
10
مظاہرین میں ناشتہ تقسیم کیا جا رہا ہے۔