اسلام آباد میں گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں گل داؤدی اور موسم خزاں کے پھولوں کی تین روزہ نمائش منعقد ہوئی جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)
اسلام آباد میں گل داؤدی کی نمائش
9
روز اینڈ جیسمین گارڈن میں گل داؤدی کی نمائش میں لوگ پھولوں کو دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔
10
گل داؤدی اور موسم خزاں کے پھولوں کی یہ نمائش 4 دسمبر تک جاری رہے گی۔