رسائی کے لنکس

حملوں کے بعد غزہ اور اسرائیلی علاقوں میں تباہی

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 43 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل نے بدھ کی صبح بھی غزہ پر سیکڑوں فضائی حملے کیے جب کہ حماس نے اس کا جواب دیتے ہوئے تل ابیب اور بیرشیبا پر متعدد راکٹ داغے۔ ان حملوں اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔۔

XS
SM
MD
LG