رسائی کے لنکس

فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی تعمیر اور روزگار کے لیے پریشان


فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی تعمیر اور روزگار کے لیے پریشان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روزہ لڑائی کے خاتمے کے بعد فلسطینی اور اسرائیلی اپنے تباہ حال گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق، غزہ میں تقریباً 17 ہزار رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دونوں جانب شہریوں کی زندگی معمول پر لانے کی کوششوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG