رسائی کے لنکس

حماس کے راکٹ حملے، اسرائیل کی جوابی کارروائی

مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں اتوار اور پیر کی شب اسرائیلی فورسز اور فسلطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ عسکری تنظیم حماس کی جانب سے پیر کو یروشلم پر راکٹ داغے گئے جس کے جواب میں اسرائیل نے فضائی کارروائی کی۔ غزہ کے حکام کے مطابق اسرائیل کی فضائی کارروائی میں نو بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کی فوج نے بھی غزہ سے فائر ہونے والے راکٹ حملوں میں چھ شہریوں کے زخمی ہونے کا بتایا ہے۔ فضائی حملوں کے بعد کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں


XS
SM
MD
LG