اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پر حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے اور اب تک ہونے والی کارروائیوں میں بیس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ حملے فلسطینی علاقے سے اسرائیلی اہداف پر راکٹ حملوں کو روکنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے اور خطے میں کشیدگی
5
ایک فلسطینی خاتون اپنے رشتہ دار کی ہلاکت پر افسردہ ہے۔
6
غزہ میں اسرائیلی فضائی کارروائی کے بعد عمارت سے دھواں اُٹھ رہا ہے۔
7
فلسطینی شہری حملے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے ارد گرد جمع ہیں۔
8
اسرائیل اس بات کا عندیہ دے چکا ہے کہ وہ فضائی حملوں کے علاوہ زمینی کارروائی بھی شروع کر سکتا ہے۔