No media source currently available
ڈھائی کروڑ فالوورز والے اسرائیلی عرب سوشل میڈیا سٹار ’ناس ڈیلی’ کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں عرب ہونا ایسا ہی ہے جیسے امریکہ میں سیاہ فام امریکی ہونا۔ ناس ڈیلی نے یہ بات وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری کو انٹرویو میں کہی۔