رسائی کے لنکس

اسرائیل اور حماس میں لڑائی، غزہ میں تباہی

اسرائیل اور غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے درمیان لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے۔ اتوار کی رات اور پیر کی صبح غزہ سے اسرائیل پر راکٹ داغے گئے جب کہ اسرائیل نے بھی غزہ پر فضائی حملے کیے۔ اسرائیل کے حملوں میں متعدد املاک تباہ ہو چکی ہیں۔ اس لڑائی میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اقوام ِ متحدہ کے مطابق غزہ میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔


XS
SM
MD
LG