رسائی کے لنکس

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو ہلاک کردیا


اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو ہلاک کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اُس کے فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں ایک ایسے فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا ، جس نے ایک اسرائیلی فوجی کو چُھرا گھونپنے کی کوشش کی تھی۔

یہ واقعہ جمعے کے روز الخلیل شہر میں پیش آیا۔

اس واقعے سے صرف دو دن پہلے مغربی کنارے پر اسی قسم کے ایک اور واقعے میں ایک فلسطینی پولیس افسر نے ایک اسرائیلی فوجی کو اُس وقت چُھرا بھونک کر ہلاک کردیا تھا، جب وہ اپنی موٹر گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا۔ بعد میں اُس فلسطینی کو گرفتار کرلیا گیا۔

XS
SM
MD
LG