ترکی کے شہر استنبول میں منگل کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں سات پولیس اہکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ شہر کے مصروف ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور عام طور یہاں لوگوں کا خاصا رش ہوتا ہے۔
استنبول میں طاقتور بم دھماکا
5
بم سڑک کے کنارے کھڑی ایک کار کے اندر رکھا گیا تھا اور جیسے ہی پولیس کی بس اس کے قریب سے گزری اس میں دھماکا ہو گیا۔
6
جس جگہ دھماکہ ہوا وہ شہر کے مصروف ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور عام طور یہاں لوگوں کا خاصا رش ہوتا ہے۔
7
دھماکے سے پولیس کی بس کے علاوہ آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
8
دھماکے سے متعدد کاروں کو بھی نقصان پہنچا۔