ہمیں خطرہ ہے تو اپنی پارٹی کے اندر سے ہے: جہانگیر ترین
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سینئر پاکستانی صحافی سہیل وڑائچ کے ساتھ وائس آف امریکہ کے لیے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ہم نے ریفارم پروگرام ذرا لیٹ شروع کیا۔ ان کے بقول میں نہ تو کسی کا کمپیٹیٹر ہوں، نہ الیکشن لڑ سکتا ہوں، نہ پوزیشن لے سکتا ہوں۔ ہمیں خطرہ ہے تو پارٹی کے اندر سے ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2021'افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر پچھتاوا ہو گا'
-
مئی 26, 2021باجوڑ کی مسیحی برادری قبرستان کی تلاش میں
فیس بک فورم