رسائی کے لنکس

مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی 'کاون' کا نیا میزبان کمبوڈیا

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی 'کاون' کا نیا میزبان اب کمبوڈیا ہوگا۔ اسے 1985 میں سری لنکن حکومت نے پاکستان کو بطور تحفہ دیا تھا۔ کاون مختلف مسائل کا شکار رہا جس کے بعد اس کی حالت بہتر بنانے کے لیے مقامی و عالمی سطح پر مہم شروع ہوئی حتیٰ کہ سوشل میڈیا پر کاون کی حالت زار سے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام اباد ہائی کورٹ نے کاون کو کمبوڈیا بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

XS
SM
MD
LG