کراچی شہر یوں تو اپنی صنعتی اہمیت کے اعتبار سے دنیا بھر میں مشہور ہے، جسکی وجہ یہاں کے مشہور بازار اور مارکیٹیں ہیں۔ شہر کے صنعتی مرکز ایم اے جناح روڈ سے ملحقہ لائٹ ہاوس میں سائیکلوں کی مارکیٹ ہے جہاں چھوٹی بڑی ہر قسم کی نت نئی سائیکلیں فروخت کی جاتی ہیں۔ جسمیں بڑوں سمیت چھوٹے بچوں کی خوبصورت رنگ برنگی سائکلیں فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔ سائیکل چلانا بچوں کیلئے کسی کھیل سے کم نہیں۔
کراچی کی سائیکل مارکیٹ
5
ایک دکان دار بچے کی سائیکل میں سیٹ فٹ کرتے ہوئے
6
کراچی: اپنے لئے سائیکل پسند کرنے میں مگن ایک بچہ
7
دکانداروں کا کہنا ہے کہ بڑوں کی بنسبت بچوں کی رنگا رنگ سائکلیں زیادہ فروخت ہوتی ہیں
8
سائیکل کی دکان کے باہر کا منظر