پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔
تصاویر: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سوئپ
9
تماشائیوں نے پاکستان آمد پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
10
میچ کے بعد ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن محمد کو سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔
11
پاکستانی ٹیم کا جیت کے بعد ایک گروپ فوٹو۔
12
ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے نو سال بعد کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی۔