رسائی کے لنکس

کراچی طیارہ حادثہ: جائے واقعہ پر امدادی سرگرمیاں

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا مسافر طیارہ 'پی کے 8303' گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر طیارہ لاہور سے کراچی آ رہا تھا جب لینڈنگ سے کچھ لمحے قبل ماڈل کالونی کے علاقے میں آبادی پر گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ گرنے سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔


XS
SM
MD
LG