رسائی کے لنکس

کراچی میں واقع دنیا کی پانچویں خوبصورت چورنگی کے نظارے

کراچی کے باسی انگنت مرتبہ ’بہادرآباد چورنگی‘ کے آس پاس سے گزرے ہوں گے۔ لیکن، شاید انہوں نے کبھی بھرپور توجہ سے یا نظر بھر کر اِس چورنگی کو دیکھا بھی نہ ہوگا۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔آج یہی چورنگی دنیا بھر میں کراچی کی مثبت پہچان بن کر ابھری ہے؛ اور اس کے چرچے شہ سرخیوں میں ہیں۔ یہ وہی چوراہا ہے جس پر بھارتی شہر حیدرآباد (دکن ) کی عالمی پہچان رکھنے والی ’چار مینار‘ سے مشابہہ عمارت موجود ہے۔ برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ نے اس چورنگی کو دنیا کی 12خوب صورت چورنگیوں میں شامل کرتے ہوئے اسے پانچواں نمبر دیا ہے۔

پیش ہیں اِسی چورنگی کے کچھ مزید نظارے:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG