لاہور: دہائیوں پرانے برتنوں سے سجا 'کسیرا بازار'
لاہور کا کسیرا بازار برتنوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کبھی ہندوؤں کی دکانیں ہوا کرتی تھی جو نقش و نگار سے سجے تانبے، پیتل اور جرمن سلور کے برتن بنایا اور بیچا کرتے تھے۔ اب پرانے برتنوں کی دکانیں تو چند ایک ہی رہ گئی ہیں لیکن دہائیوں پرانے نادر برتن آج بھی مل جاتے ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاالرحمٰن۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ