No media source currently available
پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے اٹھمقام کے رہائشی ذہنی دباؤ اور غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہیں۔ تفصیلات وی او اے کی گیتی آرا انیس سے۔