پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں واقع دلکش اور پرفضا وادی سون سکیسر کے نزدیک کھبیکی جھیل جہاں اس علاقے کے فطری حسن میں اضافہ کرتی ہے تو وہیں سیاحوں کے دلچپسی کا سامان بھی مہیا کرتی ہے۔
تصاویر: پہاڑوں کے دامن میں واقع کھبیکی جھیل
5
یہاں لوگ تفریح کے ساتھ ساتھ موسیقی سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
6
بچے جھیل کے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
7
کشتی چلانے والے ملاح اقبال اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں یہ جھیل ایک اچھا تفریحی مقام بن سکتی ہے۔
8