رسائی کے لنکس

logo-print

خان پور ڈیم: سیاحوں کے لیے پرکشش تفریح گاہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے 50 کلو میٹر دُور واقع خان پور ڈیم اپنی خوبصورتی کے باعث سیاحوں کے لیے ایک خاص کشش رکھتا ہے۔ نہ صرف اسلام آباد بلکہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی سیاحوں کی بڑی تعداد چھٹی کا دن گزارنے یہاں کا رُخ کرتی ہے۔ لوگ ڈیم میں کشتی رانی سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔


فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG