خضر خان نے پیر کے روز وائس آف امریکہ کا دورہ کیا۔ اپنے کلمات میں اُنھوں نے اردو سروس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ صحافت کے میدان میں ادارے کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
خضر خان کی ’وائس آف امریکہ‘ کے دفتر آمد
خضر خان نے پیر کے روز وائس آف امریکہ کا دورہ کیا۔ اپنے کلمات میں اُنھوں نے اردو سروس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ صحافت کے میدان میں ادارے کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

9
غزالہ خان وائس آف امریکہ کے خالد حمید کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے

10
وائس آف امریکہ میں انٹرویو کے دوران خضر خان اور ان کی اہلیہ اسٹوڈیو میں موجود

11
خضر خان کی اہلیہ غزالہ خان

12
خضر خان اردو سروس کے چیف فیض رحمٰن کے ساتھ