رسائی کے لنکس

چھ سالہ میرب ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بننے کی خواہش مند


چھ سالہ میرب ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بننے کی خواہش مند
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:58 0:00

راولپنڈی کی میرب شیخ کی عمر چھ سال ہے اور وہ تین سال کی عمر سے کرکٹ کھیل رہی ہیں۔ میرب پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 'اسکل ٹو شائن' میں شامل سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں اور مستقبل میں قومی ٹیم کی کپتان بننا چاہتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG