رسائی کے لنکس

اویس شاہ ٹانک سے بازیاب

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات پر کیے گئے آپریشن کے دوران اویس شاہ کو خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک کے قریب سے بازیاب کروایا گیا۔
مزید

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اغوا کار تحریکِ طالبان پاکستان کے ایک دھڑے سے تعلق رکھتے تھے جو القاعدہ سے بھی منسلک تھے اور انھیں مغربی سرحد سے افغانستان لے جانا چاہتے تھے۔
1

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔
2

اویس شاہ کو اغوا کار ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ٹانک جانے والے راستے پر ایک نیلی گاڑی میں لے جا رہے تھے۔
3

انٹیلی جنس معلومات پر کیے گئے آپریشن کے دوران اویس شاہ کو خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک کے قریب سے بازیاب کروایا گیا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG