رسائی کے لنکس

لاہور کا ماحول دوست جنگل


لاہور کا ماحول دوست جنگل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

پاکستان میں جنگلات کے رقبے میں ہر سال تقریباً 27000 ایکڑ کی کمی واقع ہو رہی ہے۔ ماہرین ماحولیات کہتے ہیں کہ اس کمی سے آلودگی اور گرم موسم کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حال ہی میں جنگل لگانے کے لیے بھارت سے دو ’ایکو انٹرپرینٗیر‘ لاہور پُہنچے۔ یہ جنگل کیوں منفرد ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG