لاہور پاکستان کے صوبے پنجاب کا دارالخلافہ اور ملک کا ثقافتی مرکز ہے جو برِصغیر پاک و ہند میں جداگانہ مقام رکھتا ہے۔ آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے اس دوسرے بڑے شہر میں کئی تاریخی مقامات اور عمارتیں ہیں جن میں شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد اور مینار پاکستان سرِ فہرست ہیں۔
آئیے آپ کو اس تاریخی شہر کی فضا سے لیے گئے کچھ مناظر دکھاتے ہیں
تاریخی شہر لاہور کی فضائی تصویر کشی
1
لاہور شہر کا مشہور کنال روڈ
2
لاہور شہر کا ایک منظر
3
V + N
4
شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد اور ساتھ ہی مینار پاکستان کی ایک ساتھ تصویر کشی