لاہوری ناشتہ اسلام آباد میں کیسے ملتا ہے؟
سردیوں کی صبح ہو اور لاہوری ناشتہ ہو۔ یہ جملہ سنتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ لیکن جو لاہور میں نہیں رہتے وہ یہاں کے کھانوں کا لطف کیسے اٹھائیں؟ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اب اسلام آباد میں ایسی سروس شروع کی گئی ہے جس کے ذریعے لاہوری ناشتہ خود آپ کے پاس پہنچ جاتا ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 28, 2021
لاہور میں فروری میں بھی دھند کیوں؟
-
فروری 27, 2021
'عوام کو کرونا ویکسین کے محفوظ ہونے سے آگاہ کریں گے'
-
فروری 27, 2021
پاکستانیوں نے کرونا بحران کا پہلا سال کیسے گزارا؟
-
فروری 26, 2021
ڈیجیٹل ریڈیو مونڈیال ہے کیا؟
فیس بک فورم