رسائی کے لنکس

logo-print

کرونا کچھ لوگوں کو کم اور کچھ کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟


کرونا کچھ لوگوں کو کم اور کچھ کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:52 0:00

آج سے ہم آپ کے لیے شروع کر رہے ہیں ایک نیا مستقل سلسلہ لائف تھری سکسٹی۔ جس میں صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات ہوں گی۔ آج بات ہو گی کرونا وائرس کی اور جانیں گے کہ کیا وجہ ہے کہ کوئی تو اس وائرس سے شدید متاثر ہوتا ہے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا۔ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔

XS
SM
MD
LG