رسائی کے لنکس

ثقافت کے رنگوں سے سجی لوک ورثہ تقریب

لوک ورثہ اسلام آباد کی سالانہ تقریب چاروں صوبوں کی ثقافت کی عکاسی کرتی ہے۔ اس بار سالانہ تقریب لوک ورثہ کمپلیکس میں چھ نومبر سے 15 نومبر تک ہو رہی ہے۔ تقریب ثقافتی نغموں، رقص اور دیگر تفریحی سرگرمیوں پر مشتمل ہے جب کہ مختلف ہنر مندوں کے فن پارے، ملبوسات اور ہاتھ سے بنی اشیا بھی تقریب کا حصہ ہیں۔

XS
SM
MD
LG