رسائی کے لنکس

logo-print

لندن میں 'نیٹو' کے رکن ممالک کا اجلاس


لندن میں 'نیٹو' کے رکن ممالک کا اجلاس
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

مغربی دفاعی اتحاد 'نیٹو' کے قیام کو 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے 29 رکن ممالک کے سربراہان لندن میں موجود ہیں۔ میزبان وزیرِ اعظم بورس جانسن نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر روایتی دھنیں بھی بجائی گئیں۔

XS
SM
MD
LG