کراچی میں ملالہ یوسفزئی گورنمنٹ گرلز اسکول کی پرنسپل کا کہنا ہے کہ گفتگو میں کہا " ملالہ پاکستان کا فخر ہے ہمیں خوشی ہے کہ اسے نوبیل کا امن انعام سے نوازا گیا ہے مگر ملالہ کے نام پر کراچی میں موجود اسکول کو حکومتی توجہ کی ضرورت ہےان کا کہنا ہے کہ ملالہ کا اسکول صرف یہاں آویزاں ایک بورڈ تک محدود ہے جبکہ سرکاری دستاویزات میں اب بھی اسکول کا پرانا نام مشن اسکول کی چل رہاہے۔
کراچی میں ملالہ کے نام پر لڑکیوں کا اسکول
5
اسکول کے اندر لگی ملالہ اسکول کے نام کی ایک اور تختی جس پر ملالہ کے نام کےساتھ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی عبارات درج ہیں
6
قیام پاکستان سے قبل ماضی میں لڑکیوں کا ہی اسکول کرتا تھا جس کا اندازہ اس کی دیوار پر کندہ پرانا نام " سیٹھ کورجی خمجی لوہانا گجراتی اسکول" ہے