No media source currently available
تعلیمی ادارے ہوں یا کام کرنے کی جگہ پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا معاملہ، دنیا بھر میں مختلف ادارے اس کی روک تھام اور آگاہی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ پاکستان میں مہرگڑھ بھی ایک ایسا ہی ادارہ ہے۔ مہرگڑھ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ملیحہ حسین سے بات چیت۔