بھارتی کشمیر: جنگلی جانور انسانوں کے لیے خطرہ بن گئے
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آبادی میں اضافے کی وجہ سے رہائشی علاقے جانوروں کی پناہ گاہوں کے قریب ہوتے جا رہے ہیں۔ انسانوں اور جانوروں کے درمیان فاصلے سکڑنے سے جنگلی جانور لوگوں کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار بتا رہے ہیں کہ جانوروں کے حملوں میں اب تک کئی شہری زخمی اور ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 20, 2021امریکہ میں گن وائلنس کا خاتمہ کتنا مشکل، کتنا آسان؟
-
اپریل 20, 2021نیو یارک کا 'کافی کلچر'
-
اپریل 19, 2021'فرانس کے سفیر کو نکالا تو فیٹف میں مشکل ہو گی'
-
اپریل 19, 2021'حکومت اپنے اچھے کام سامنے لانے میں ناکام رہی'
-
اپریل 17, 2021کرونا وبا کے دوران ذہنی صحت کو کیسے بہتر رکھا جائے؟
فیس بک فورم