کراچی کے مارشل آرٹ چیمپئن باپ اور بیٹی
کراچی کی ننھی فاطمہ اور ان کے والد راشد نسیم دونوں مارشل آرٹ کے ماہر ہیں اور عالمی ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں باپ بیٹی نے بھارت کے خلاف عالمی ریکارڈز بنائے ہیں۔ ان کی کامیابی کی کہانی، محنت اور مستقبل کے ارادوں کے بارے میں جانتے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 04, 2021بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
-
مئی 04, 2021پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافہ، ٹرینڈز کیا ہیں؟
-
مئی 03, 2021غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کے مسائل
-
مئی 03, 2021دل کے امراض کا شکار بچوں کے لیے امید کی کرن
فیس بک فورم