بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک سیاسی جماعت کے جلسے میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک 128 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 150 سے زائد زخمی ہیں۔
تصاویر: مستونگ دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں
9
دھماکے کے دو زخمی کوئٹہ کے سول اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
10
فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار اس احاطے کے باہر موجود ہیں جہاں انتخابی جلسہ ہورہا تھا۔