امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے نئی رپورٹ میں بھارت کو تشویش ناک صورتحال والے ملکوں میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ رپورٹ میں بھارتی مسلمانوں کی مذہبی آزادی کو خاص طور پر خطرے میں بتایا گیا ہے۔ بھارت میں اس رپورٹ کو کتنی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے؟ رتل جوشی کی رپورٹ