میکسیکو میں ہفتے کو ہونے والی، مُردوں کی پریڈ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس بار پریڈ میں 19 ستمبر 2017ء کو آنے والے ہولناک زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تصاویر کو بھی آویزاں کیا گیا تھا۔
میکسیکو میں مُردوں کی پریڈ
5
کچھ خواتین میکسیکو کے مشہور کارٹون کردار 'کاٹری ناس' یعنی خوبصورت موت کا روپ دھارے ہوئے ہیں
6
پریڈ میں شامل افراد نے انسانی کھوپڑی کے غبارے تھامے ہوئے ہیں
7
میکسیکو شہر میں ہونے والی مُردوں کی پریڈ میں شامل افراد رقص کرتے ہوئے
8
پریڈ میں شرکت کے لیے آنے والے افراد منفرد قسم کے میک اپ کیے ہوئے تھے