مقدونیہ کی سرحد کے پاس واقع یونان کے شہر آئیڈومینی میں اس وقت مہاجرین بڑی تعداد میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ سرحد کھلنے کے منتظر ان مہاجرین کو غذائی قلت کے ساتھ ساتھ سرد موسم کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ اور دنیا کے دیگر جنگ زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے یہ افراد بہتر زندگی کے خوابوں کی تعبیر کے حصول کے لیے یورپ میں داخلے کے منتظر ہیں۔
یونان میں پھنسے مہاجرین

5
مہاجرین میں کچھ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو خود سے چل نہیں سکتے، تصویر میں عارضی پناہ گاہ میں خیموں کے ساتھ ایک وہیل چیئر بھی نظر آرہی ہے۔

6
یونان اور مقدونیہ کی سرحد کے پاس پولیس اہلکار تعینات ہیں

7
ایک چھوٹے خیمے میں پناہ گزین ایک مہاجر خاندان

8
مہاجرین میں شامل ایک خاتون جو وہیل چیئر پر یورپ میں داخلے کی اجازت ملنے کی منتظر ہیں