رسائی کے لنکس

بھارتی نژاد نینا ’مس امریکہ‘ منتخب

بھارتی نژاد 24 سالہ امریکی شہری نینا ڈاوولری نے ’’مس امریکہ‘‘ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نینا نے اپنی ’میڈیکلُ تعلیم کے لیے پچاس ہزار ڈالر کا اسکالر شپ بھی جیتا۔ مقابلہ حسن نینا اور 52 دیگر حسیناؤں نے شرکت کی۔ نینا نے اپنے انتخاب کے بعد کہا کہ اُنھیں فخر ہے کہ وہ یہ ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی نژاد امریکی شہری ہیں۔ وہ اس سے قبل مس نیویارک کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔
مزید

مس امریکا 2014کا تاج سجانے والی 24 سالہ نینا ڈاوولری پہلی بھارتی نژاد امریکی خاتون ہیں جنہوں نے ایوارڈ اپنے نام کیا۔
1

 مس امریکہ دو ہزار چودہ کا تاج جب ان کے سر پر سجایا گیا تو ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔
2

مس امریکہ دو ہزار چودہ کا مقابلہ نیویارک سے شریک ہندوستانی مس نینا ڈاوولری نے جیت لیا.
3

مس امریکہ نینا ڈاوولری سر پر تاج سجائے مقابلے کے اختتام پر دوسری حسیناوں  کے ساتھ
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG