وینزویلا کی گیبریلا اسلر نے’’مس یونیورس‘‘ یعنی حسینہ کائنات کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس یونیورس منتخب ہونےوای گیبریلا کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں مس یونیورس کا 'تاج' پہنایا گیا۔86 حسیناؤں میں سے منتخب ہونے والی مس یونیورس 25سالہ گیبریلا پیشے کے اعتبار سے ایک ٹی وی چینلر پر اناؤنسر ہیں۔ کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں وینزویلا سب سے زیادہ مقابلہ حسن جیت چکا ہے جن میں سات بار مس یورنیورس کا اعزاز بھی شامل ہے۔
وینزویلا کی گیبریلا 'مس یونیورس' منتخب

1
مس یونیورس کا خطاب پانے والی وینزویلا کی گیبریلا کا ایک انداز

2
روس: ماسکو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں 'مس یونیورس' کے نام کا اعلان کیا جا رہا ہے

3
مس یونیورس کیلئے منتخب ہونےوالی وینزویلا کی گیبریلا اعلان کے بعد حیرت زدہ ہوتے ہوئے

4
مس یونیورس کے اعلان کے بعد گیبریلا ساتھی امیدوار خاتون سے مبارکباد وصول کررہی ہیں