No media source currently available
پاکستان میں والدین کی اکثریت بچوں کی تعلیم کے لیے سرکاری اسکول کے بجائے پرائیوٹ اسکول کو ترجیح دیتی ہیں لیکن پشاور میں ایک ایسا سرکاری اسکول بھی ہے جہاں طلبہ پرائیوٹ اسکول چھوڑ کر یہاں داخلہ لے رہے ہیں۔ مزید تفصیل عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔