رسائی کے لنکس

logo-print

سلور ویٹ کیٹگری کے نمبر ون باکسر وسیم کا مقابلہ 5 جولائی کو ہو گا

ورلڈ باکسنگ کونسل کی فلائی ویٹ سلور کیٹیگری میں نمبر ون باکسر اور پاکستان میں فالکن خان کے نام سے مشہور، محمد وسیم سال 2017 کے اپنے پہلے مقابلے کے لیے پانامہ پہنچ چکے ہیں، جہاں انکا مقابلہ بدھ 5 جولائی ایک مقامی باکسر سے ہوگا۔ ابھی تک ان کے مد مقابل کھلاڑی کے نام کا اعلان نہیں ہوا لیکن آج ان کے نام کا اعلان متوقع ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG