عراق کے شہر موصل کے مشرقی علاقوں میں سرکاری فورسز کے کنٹرول کی بحالی کے بعد ہزاروں بچے ایک بار پھر اسکول جانے لگے ہیں جب کہ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ وہ اسکولوں کی بحالی اور ضروری سامان فراہم کرنے میں عراقی حکومت کی مدد کرے گا۔
مشرقی موصل میں اسکول دوبارہ کھل گئے
5
موصل میں بہت سے اسکولوں کی عمارتوں کو جنگ کے دوران فوجی مقاصد کے لیے استعمال میں لایا گیا جس کے سبب وہ بری طرح مخدوش ہیں۔
6
30 اسکول کھل چکے ہیں اور مزید 40 کے کھلنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔