رسائی کے لنکس

امریکہ کی قدیم ترین مسجد جسے ام المساجد کہا جاتا ہے ۔


امریکہ کی قدیم ترین مسجد جسے ام المساجد کہا جاتا ہے ۔
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:46 0:00

امریکہ میں مسلمانوں کی تاریخ کی ایک اہم نشانی و ہ قدیم ترین عمارت ہے جسے ’’ مدر ماسق‘‘ یعنی ام المساجد کہا جاتا ہے۔ سال 1934 میں تعمیر کی جانے والی یہ مسجد آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔ ثاقب الاسلام نے ریاست آئیوا میں مسجد کے امام سے اس کی تاریخی اہمیت کے بارے میں گفتگو کی۔

XS
SM
MD
LG