رسائی کے لنکس

مُغل دور کا فن تعمیر

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں واقع جامع مسجد شاہجہان کی تعمیر مغل بادشاہ شاہجہان کے حکم پر 1644 عیسوی میں شروع کی گئی تھی۔ اس مسجد کی تکمیل صرف تین سال کے مختصر عرصے میں 1647ء میں مکمل ہوئی تھی اور اس پر صرف نو لاکھ شاہجہانی روپے لاگت آئی تھی۔ اس مسجد کا کُل رقبہ 6316 مربع گز ہے۔ مسجد کے کُل 100 گُنبد اور 94 ستون ہیں۔ مسجد میں گنبدوں کی ترتیب اور ہوا کی آمدو رفت کا انتظام کچھ اس انداز سے کیا گیا ہے کہ تلاوت و خطبہ کی آواز بغیر کسی صوتی آلے کے پوری مسجد میں سُنائی دیتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG