رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں یومِ عاشور کے جلوس

دنیا کے مختلف ممالک میں یومِ عاشور منایا جا رہا ہے۔ پاکستان، ایران، عراق، ترکی، بحرین سمیت دیگر ممالک میں جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جلوسوں میں شامل افراد ماتم بھی کرتے رہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ پاکستان میں یومِ عاشور کے موقع پر مختلف مقامات پر موبائل فون سروس بھی معطل کی گئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG